News
اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اورمشترکہ ترقی کی بنیاد پر قائم ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی کاروباری اداروں کے ملکی معاشی سمت پر اعتماد کے بارے حالیہ گیلپ ...
بھٹ شاہ: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے ہر صوبے کے شہری بھارت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اندرون سندھ کے علاقے بھٹ شاہ میں شاہ لطیف ...
آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی او ڈی آئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے گر کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر ...
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کی جانب سے نیلامی کا اشتہار جاری کردیا گیا جب کہ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بنی گالہ رہائش گاہ کی مبینہ نیلامی کی خبر سامنے آئی ہے،جس کے مطابق نیلامی نیب ریفرنس ...
حیران رہ گئے۔ بارسلونا میں میڈیا سے بات چیت کے دوران عبدالقادر گیلانی نے بتایا کہ میں نے یہ گھڑی بارہ یا تیرہ سال قبل سستے دور میں خریدی تھی سونے کے نرخ بڑھنے کے سبب گھڑی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ انہو ...
برازیلیا: (ویب ڈیسک) برازیل میں ایک گائے نے 3 دن میں 343 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ عام طور پر ایک گائے روزانہ ...
جمہوریت کی دعوے دار مودی سرکار تنقید برداشت نہ کر پائی، سچ چھپانے کی کوششیں کرنے لگی۔ کشمیری نوجوانوں اور دنیا کو حقائق جاننے سے روکنے کی مودی سرکار کی نئی سازش بے نقاب ہوگئی، مودی سرکار نے آزادیٔ ...
بھارتی میڈیا کے مطابق فواد کی فلم ریلیز کیلئے تیار ہے اور اسے بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں رواں ماہ 29 اگست کو ریلیز کیا جائے گا، اس فلم میں فواد خان کے ساتھ اداکارہ وانی کپور نظر آئیں گی۔ اس سے قبل ...
تقریب میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی اس موقع پر گفتگو کرتے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کی ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقلیتوں کا قومی دن، سینیٹ میں اقلیتوں کی پارلیمانی کاکس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اراکین کو بھی پارلیمانی کاکس ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کے پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد سے غیرقانونی طور پر کام کرانے کا الزام ثابت ہو ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results